سُوۡرَةُ البَقَرَة
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
In the name of Allah, the Compassionate, the Merciful.
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ اشۡتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالۡهُدٰى فَمَا رَبِحَتۡ تِّجَارَتُهُمۡ وَمَا كَانُوۡا مُهۡتَدِيۡنَ ﴿۱۶﴾ مَثَلُهُمۡ كَمَثَلِ الَّذِى اسۡتَوۡقَدَ نَارًا ۚ فَلَمَّاۤ اَضَآءَتۡ مَا حَوۡلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوۡرِهِمۡ وَتَرَكَهُمۡ فِىۡ ظُلُمٰتٍ لَّا يُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷﴾ صُمٌّۢ بُكۡمٌ عُمۡىٌ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُوۡنَ ۙ ﴿۱۸﴾
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
یہ لوگ جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی تو ان کا سودا کچھ نفع نہ لایا اور وہ سودے کی راہ جانتے ہی نہ تھے - ﴿۱۶﴾ ان کی کہاوت اس طرح ہے جس نے آگ روشن کی۔ تو جب اس سے آس پاس سب جگمگا اٹھا اللہ ان کا نور لے گیا اور انہیں اندھیریوں میں چھوڑ دیا کہ کچھ نہیں سوجھتا - ﴿۱۷﴾ بہرے، گونگے، ندھے تو وہ پھر آ نے والے نہیں، ﴿۱۸﴾
In the name of Allah, the Compassionate, the Merciful.
These are they who purchased error for guidance, but their traffic profited not, nor have they ever become guided. ﴾16﴿ Their likeness is as the likeness of him who kindleth a fire, then when it hath lit up that which is around him, Allah taketh away their light and leaveth them in darknesses where they see not ﴾17﴿ Deaf, dumb, blind; wherefore they will not return. ﴾18﴿