سُوۡرَةُ البَقَرَة
ARABIC:
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
الٓمّٓۚ ﴿۱﴾ ذٰ لِكَ الۡڪِتٰبُ لَا رَيۡبَۛۚۖ فِيۡهِۛۚ هُدًى لِّلۡمُتَّقِيۡنَۙ ﴿۲﴾ الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَيۡبِ وَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ يُنۡفِقُوۡنَۙ ﴿۳﴾
|
URDU:
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
الم ﴿۱﴾ وہ بلند رتبہ کتاب (قرآن) کوئی شک کی جگہ نہیں، اس میں ہدایت ہے ڈر والوں کو ﴿۲﴾ وہ جو بے دیکھے ایمان لائیں اور نماز قائم رکھیں اور ہماری دی ہوئی روزی میں سے ہماری میں اٹھائیں- ﴿۳﴾
ENGLISH:
Alif. Lam Mim ﴾1﴿ This Book whereof there is no doubt, is a guidance unto the God-fearing. ﴾2﴿ Who believe in the Unseen, and establish prayer, and out of that wherewith We have provided them expend. ﴾3﴿